GUIDELINES FOR AUTHORS

1. Tashkeel e Jadeed accepts only unpublished and purely research-based
articles in the field of Urdu literature and Iqbal studies.
2. The research papers on Iqbal studies will be encouraged and given
preference.
3. The manuscript must be in Urdu language, have an abstract in English
language of 200-300 words, minimum 5 key words.
4. The article must be composed In MS word in Jameel Nori Nastaleeq with
font size 14”.
5. The name of author/authors, designaƟon, address, Title of the article
should be given in both Urdu and English.
6. References must be given at the end of the research paper. Urdu references
will be given in Roman format at the end of the paper.
7. The journal uses Turabian Manual style.
8. The article should be free of proof mistakes.
9. The article should be free of plagiarism. It will be gone through the
Plagiarism check by TURNITIN software. If the similarity index comes out
the article would not be published.
10.The author is bound to submit an affidavit of an unpublished and plagiarism-free statement. (The Affidavit can be downloaded from the website of
Tashkeel e Jadeed.

تشکیلِ جدید"میں اردو ادب اور  اقبالیات سے متعلق صرف غیر مطبوعہ اور خالص تحقیق پر مبنی مقالے شائع کیے جاتے ہیں۔

۔-۲ اقبالیات سے متعلق مقالہ جات کی حوصلہ افزائی کی جاتی اور ترجیح دی جاتی ہے۔

۔۳ مقالہ اردو زبان میں تحریر ہوناچاہیے اور اس کے ساتھ ۲۰۰ سے ۳۰۰ الفاظ پر مبنی ملخص انگریزی زبان میں اور کم سے کم پانچ کلیدی الفاظ ہونا لازم ہیں۔

۔۴ مقالہ ایم ایس ورڈ  میں کتابت شدہ ہو اور اس کے حروف جمیل نوری نستعلیق میں ہوں جن کی جسامت ۱۴پوائنٹ ہو۔

۔مقالہ نگار ؍مقالہ نگاروں  کے نام ،عہدہ، پتہ،مقالے کا عنوان اردو اور انگریزی دونوں میں ہو۔

۶۔حوالے مقالے کے آخر میں دیے جائیں۔اردو حوالوں کو مقالے کے آخر میں رومن حروف میں تحریر کیا جائے۔

تشکیلِ جدید" میں حوالے درج کرنے کے لیے ترابین طریقہ کار اختیار کیا جائے۔

۔ مقالے میں کتابت کی اغلاط نہ ہوں۔

۔ مقالہ کا سرقے سے پاک ہونا ضروری ہے۔اشاعت سے قبلTURINITINسافٹ وئیر کے ذریعے مقالے کا سرقہ چیک کیا جائے گا جس کی طے شدہ حد 19 فی صد ہے ۔اگر اس سے زیادہ سرقہ پایا گیا تو مقالہ شائع نہیں کیا جائے گا۔

۔مقالہ نگار اپنے مقالے کے ساتھ اس کے غیر مطبوعہ اور سرقے سے پاک ہونے کا اقرار نامہ جمع کرانے کا پابند ہے۔یہ اقرار نامہ "تشکیلِ جدید"کی ویب گاہ سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتاہے۔

۱۱۔مقالہ نگار"تشکیلِ جدید" کو مقالے بھجوانے کے بعد اس کے شائع کیے جانے یا نہ کیے جانے کی اطلاع تک اسےکسی اور اشاعتی ادارے کو نہیں بھجوائے گا۔

۔ "تشکیلِ جدید" میں مقالے کی اشاعت کے لیے مقالہ نگار سے کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لی جاتی

۔ مقالہ ارسال کرنے سے پہلے تمام ہدایات کا بغور مطالعہ کر لیجیے۔ ہدایات سے ہٹ کر بھیجا گیا مقالہ قابلِ قبول نہیں ہوگا۔

۔ آپ اپنا مقالہ درج ذیل برقی پتے پر بھجواسکتے ہیں۔